تنگ نویسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مختصر نویسی کا فن یا کام، مقرر لکیروں نقطوں اور علامات میں الفاظ لکھنے کا ہنر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مختصر نویسی کا فن یا کام، مقرر لکیروں نقطوں اور علامات میں الفاظ لکھنے کا ہنر۔